ٹیگس - ایران سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایران سعودی
ایران- سعودی معاہدہ
دوسری جنگ عظیم کےبعد برطانیہ کمزور ہوگیا اور امریکہ نے ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کو اپنی خارجہ پالیسی کا حصہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3514493    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

رهبر انقلاب اسلامی عمانی بادشاہ سے:
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی نے عمان سے تعلقات کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہا: دونوں ممالک میں تعلقات کا استحکام ہمارے مشترکہ مفاد میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514392    تاریخ اشاعت : 2023/05/30

روسی ماہر ایکنا سے:
ایکنا تھران: ماکسیم سوچکوف کا کہنا تھا کہ سعودی -ایران معاہدہ علاقائی مسائل کے حل کے لیے مثال بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514331    تاریخ اشاعت : 2023/05/20

ایکنا تھران: چین کا کردار قابل تعریف ہے امریکہ مفادات کو ٹھیس پہنچے گا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین
خبر کا کوڈ: 3514063    تاریخ اشاعت : 2023/04/07

سنندج ایران کے سنی امام جمعہ نے دونوں مسلم ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور دوستی، عالم اسلام میں وسیع اتحاد کیلئے زمینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514006    تاریخ اشاعت : 2023/03/26

ایکنا تھران: ملایشین گروپ نے اس تعلق کو اسلامی دنیا میں یکجہتی کے لیے نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513937    تاریخ اشاعت : 2023/03/14

لبنانی شیعہ عالم دین مفتی جعفری:
لبنان کے شیعہ عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کا ہمیں طویل مدت سے انتظار تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513923    تاریخ اشاعت : 2023/03/12

برف پگھل گئی
ایکنا تھران: ایران اور سعودی عرب نے تعلقات فوری طور پر بحال کرنے اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513914    تاریخ اشاعت : 2023/03/11